हिंदी
आज तो झूमे है आत्मा, धरती पर है आसमां
आज तो झूमे है आत्मा, धरती पर है आसमां - २सतगुरु पूनम का चाँद बन, उतरा मन के आँगना, आया है रे खुद खुदा (मेरा दादा)
१. लिया है नैनों से सतगुरु के, जीवन भर का वादा पल में २आज जीव-ब्रह्म का हुआ मिलन
२. छू के मन की तार को रहबर, ले गया मुझको बेगमपुर - २ॐ की धुनी पर थिरकने लगा जिया
३. नाम-रूप का पता भुलाया, तब कहीं जाकर तुमको पाया २खुद को खोकर खुदा है हमने पाया
४. जन्म-जन्म के बिछड़े माधव, आज मिले हैं हमको आकर - २चरण प्रीति ना छूटे कभी अब
Hinglish
Aaj to jhume hai aatma, dharti par hai aasman
Aaj to jhume hai aatma, dharti par hai aasman - 2Satguru Poonam ka chaand ban, utra man ke aangana, aaya hai re khud khuda (mera dada)
سنڌي
آج تو جھومے ہے آتما، دھرتی پر ہے آسمان
آج تو جھومے ہے آتما، دھرتی پر ہے آسمان - ۲ستگرو پونم کا چاند بن، اترا من کے آنگنا، آیا ہے رے خود خدا (میرا دادا)
۱. لیا ہے نینوں سے ستگرو کے، جیون بھر کا وعدہ پل میں ۲آج جیوں-برہم کا ہوا ملن
۲. چھو کے من کی تار کو رہبر، لے گیا مجھ کو بیگم پور - ۲اوم کی دھنی پر تھرکنے لگا جیا
۳. نام-روپ کا پتہ بھلایا، تب کہیں جاکر تم کو پایا ۲خود کو کھوکر خدا ہے ہم نے پایا
۴. جنم-جنم کے بچھڑے مادھو، آج ملے ہیں ہم کو آکر - ۲چرن پریتی نہ چھوٹے کبھی اب
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru