हिंदी
राम आ गए हैं, घनश्याम आ गए हैं
राम आ गए हैं, घनश्याम आ गए हैं(राम आ गए हैं, घनश्याम आ गए हैं, नूरों के नूर सतगुरु, मेरे श्याम आ गए हैं)आज घनश्याम आए हैं - २, श्याम आए हैं मेरे घनश्याम आए हैंजिनके आने से भक्तों के मन मुस्काए हैं - २
१. अपनी है ईद-दिवाली, आया घर जग का वाली - २ख़ुदा का मिला नज़ारा, है समा बड़ा ही प्यारा - २हो… प्रेम की बरखा भक्तों पर बरसाने आए हैं
२. लाए दामन में बहारें, संग ख़ुशियों के नज़ारे - २इन्हीं से दुनिया अपनी, यही सरताज हमारे - २हो… मनमोहन मन के मंदिर में आन समाए हैं
३. सतगुरु के आने से, चरण धूलि पाने से - २ये आँगन महक उठा है, ये जीवन चहक उठा है - २हो… सतगुरु के दर्शन करके नैना हर्षाए हैं
४. गुरु ने जग में आके, ज्ञान की ज्योत जगा के - २किया ऐसा उजियारा, नहीं कोई अंधियारा - २हो… मन मंदिर के दीपक देखो जगमगाए हैं
Hinglish
Ram Aa Gaye Hain, Ghanshyam Aa Gaye Hain
(Ram aa gaye hain, Ghanshyam aa gaye hain, Nooron ke Noor Satguru, mere Shyam aa gaye hain)Aaj Ghanshyam aaye hain - 2, Shyam aaye hain mere Ghanshyam aaye hainJinke aane se bhakton ke man muskaaye hain - 2
سنڌي
رام آ گئے ہیں، گھنشام آ گئے ہیں
(رام آ گئے ہیں، گھنشام آ گئے ہیں، نوروں کے نور ستگرو، میرے شام آ گئے ہیں)آج گھنشام آئے ہیں - ۲، شام آئے ہیں میرے گھنشام آئے ہیںجن کے آنے سے بھکتوں کے من مسکائے ہیں - ۲
١. اپنی ہے عید-دیوالی، آیا گھر جگ کا والی - ۲خدا کا ملا نظارہ، ہے سما بڑا ہی پیارا - ۲ہو… پریم کی برکھا بھکتوں پر برسانے آئے ہیں
٢. لائے دامن میں بہاریں، سنگ خوشیوں کے نظارے - ۲انہی سے دنیا اپنی، یہی سرتاج ہمارے - ۲ہو… منموہن من کے مندر میں آن سمائے ہیں
٣. ستگرو کے آنے سے، چرن دھولی پانے سے - ۲یہ آنگن مہک اٹھا ہے، یہ جیون چہک اٹھا ہے - ۲ہو… ستگرو کے درشن کرکے نینا ہرشائے ہیں
٤. گرو نے جگ میں آکے، گیان کی جوت جگا کے - ۲کیا ایسا اجیارا، نہیں کوئی اندھیارا - ۲ہو… من مندر کے دیپک دیکھو جگمگائے ہیں
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru