हिंदी
आज दिन आया है जो खुशियाँ लाया है
आज दिन आया है जो खुशियाँ लाया है - २सतगुरु जी प्यारे आए हमारे लेके बहारें जी - २
१. इनके आने से, मौसम ने रंग बदला है - २मन नाचे तन झूमे, लगता है जन्म सफ़ला है - २
२. दीन दयालू है ये, सब को खुशियाँ देता है - २किस्मत वाला बंदा, बढ़ के खुशियाँ लेता है - २
३. शौक भला क्या माँगें, इक मेहर नज़र तुम कर दो - २ख़ाली है जिनकी झोली, उनके दामन को भर दो - २
Hinglish
Aaj din aaya hai jo khushiyan laaya hai
Aaj din aaya hai jo khushiyan laaya hai - 2Satguru ji pyaare aaye hamaare leke bahaarein ji - 2
سنڌي
آج دن آیا ہے جو خوشیاں لایا ہے
آج دن آیا ہے جو خوشیاں لایا ہے - ۲ستگرو جی پیارے آئے ہمارے لے کے بہاریں جی - ۲
۱. اِن کے آنے سے، موسم نے رنگ بدلا ہے - ۲من ناچے تن جھومے، لگتا ہے جنم سفلا ہے - ۲
۲. دین دیالو ہے یہ، سب کو خوشیاں دیتا ہے - ۲قسمت والا بندہ، بڑھ کے خوشیاں لیتا ہے - ۲
۳. شوق بھلا کیا مانگیں، ایک مہر نظر تم کر دو - ۲خالی ہے جن کی جھولی، ان کے دامن کو بھر دو - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru