हिंदी
वो भी इत्तफाक की बात थी
वो भी इत्तफाक की बात थी, ये भी इत्तफाक की बात है - २पहले ज़िंदगी बेकरार थी, अब रात दिन का करार है - २कभी राह से महरूम थे, अब ज़िंदगी में बहार है - २
हमने सच को कैसे है पा लिया, हैरान हूँ मैं इस बात पर - २हर कदम में है वो उमंग भरा, जीवन में रंग भी भर गया - २कभी मन की मैं तो गुलाम थी, अभी मन ही मेरा गुलाम है - २
जीना उसी का जीना है, जो जीते जी है मर गया - २दुनिया से है वो तो बेखबर, जिसने नशा ये है पी लिया - २कभी ढूंढा था उसको जहान में, अभी दिल में उसका ही वास है - २
३. बड़े शौंक से मैंने जाम पीया, अब रुकने का ना मैंने नाम लिया - २जिस लक्ष्य को मुझे पाना था, उसे पाने का है कसम लिया - २दुनिया के लिए कभी रोते थे, अब रोने का नहीं नाम है - २
Hinglish
Wo bhi ittefaq ki baat thi
Wo bhi ittefaq ki baat thi, ye bhi ittfaaq ki baat hai - 2Pehle zindagi bekaraar thi, ab raat din ka karaa hai - 2
Kabhi raah se mehrum the, ab zindagi mein bahaar hai - 2
Humne sach ko kaise pa liya, hairaan hoon main is baat par - 2
Har kadam mein hai wo umang bhara, jeevan mein rang bhi bhar gaya - 2Kabhi mann ki main to ghulaam thi, abhi mann hi mera ghulaam hai - 2
Jeena usi ka jeena hai, jo jeete jee hai mar gaya - 2Duniya se hai wo to bekhabar, jisne nasha ye hai pi liya - 2
Kabhi dhoonda tha usko jahaan mein, abhi dil mein uska hi vaas hai - 2
Bade shauq se maine jaam piya, ab rukne ka na maine naam liya - 2
Jis lakshya ko mujhe paana tha, use paane ka hai kasam liya - 2Duniya ke liye kabhi rote the, ab rone ka nahin naam hai - 2
سنڌي
وہ بھی اتفاق کی بات تھی
وہ بھی اتفاق کی بات تھی، یہ بھی اتفاق کی بات ہے - ۲پہلے زندگی بے قرار تھی، اب رات دن کا قرار ہے - ۲
کبھی راہ سے محروم تھے، اب زندگی میں بہار ہے - ۲
۱. ہم نے سچ کو کیسے پا لیا، حیران ہوں میں اس بات پر - ۲
ہر قدم میں ہے وہ اُمّنگ بھرا، زندگی میں رنگ بھی بھر گیا - ۲کبھی دل کی میں تو غلام تھی، ابھی دل ہی میرا غلام ہے - ۲
۲. جینا اسی کا جینا ہے، جو جیتے جی ہے مر گیا - ۲دنیا سے ہے وہ تو بے خبر، جس نے نشہ یہ ہے پی لیا - ۲
کبھی ڈھونڈھا تھا اُس کو جہان میں، ابھی دل میں اُس کا ہی واس ہے - ۲
۳. بڑے شوق سے میں نے جام پیا، اب رُکنے کا نہ میں نے نام لیا - ۲جس مقصد کو مجھے پانا تھا، اُسے
پانے کا ہے قسم لیا - ۲دنیا کے لیے کبھی روتے تھے، اب رونے کا نہیں نام ہے - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru