हिंदी
उड़ जाएगा हंस अकेला हाँ अकेला
उड़ जाएगा हंस अकेला हाँ अकेला, दो दिन का जग मेला - २
एक डाल पे दो पंछी थे, एक गुरु एक चेला - २गुरु की करनी गुरु भरेगा - २, चेले की करनी चेला - २
जब तक तेल दिये में होता, जगमग जगमग होला - २मिट गया तेल तो बुझ गई बाती - २, ये जग ऐसा होता - २
कहत कबीर सुनो भाई साधो, जग है तो निराला - २इस जग का कोई भेद लगाए, वो ही गुरु मैं चेला - २
Hinglish
Udd jayega hans akela haan akela
Udd jayega hans akela haan akela, do din ka jag mela - 2
Ek daal pe do panchhi the, ek guru ek chela - 2Guru ki karni guru bharega - 2, Chele ki karni chela - 2
Jab tak tel diye mein hota, jagmag jagmag hota - 2Mit gaya tel to bujh gayi baati - 2, ye jag aisa hota - 2
Kahat Kabir suno bhai sadho, jag hai to nirala - 2Is jag ka koi bhed lagaye, wo hi guru main chela - 2
سنڌي
اڑ جائے گا ہنس اکیلا ہاں اکیلا
اڑ جائے گا ہنس اکیلا ہاں اکیلا، دو دن کا جگ میلہ - ۲
ایک ڈال پہ دو پنچھی تھے، ایک گرو ایک چیلا - ۲گرو کی کرنی گرو بھرے گا - ۲، چیلے کی کرنی چیلا - ۲
جب تک تیل دیے میں ہوتا، جگمگ جگمگ ہوتا - ۲مٹ گیا تیل تو بجھ گئی باتی - ۲، یہ جگ ایسا ہوتا - ۲
کہت کبیر سنو بھائی سادھو، جگ ہے تو نرالا - ۲اس جگ کا کوئی بھید لگائے، وہی گرو میں چیلا - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru