हिंदी
सुनो सुनो ए दुनिया वालों
सुनो सुनो ए दुनिया वालों (मेरे प्यारों)सतगुरु की ये अमर कहानीमेरे गुरु के मीठे वचन हैं, जैसे अमृत रस का पानी - २
उन्होंने आके बम्बई में, अपनी रास लीला दिखलाई - २सुन के उनके वचनों को, फिर जनता दौड़ के आईपिला के अमृत रस का प्याला, सच्ची राह बताईआत्म-ज्ञान सुना के सबको, सच्ची राह दिखाईमोह माया के जाल में फँस के, भूल गए थे अमर कहानी - २
निष्काम करके उन्होंने, दुःखियों को है जान सुनायाघर-घर जाके उन्होंने सबको, आत्मज्ञान समझायादुःखियों के हृदय में जाके, मधुर संगीत बजायाकरके आत्मज्ञान की वर्षा, बिल्ली को शेर बनायालिया ना पैसा, लिया ना पाई, पिया ना किसी के घर का पानी - २
(सत्संग सुनने से पहले हम, क्या थे इस दुनिया में,सतगुरु ने क्या से क्या बना दिया, पिला के अमृत रस का प्याला)
जय हो सतगुरु - २, रहेगा नाम तुम्हारा,जब तक चमके चाँद सितारे, रहेगा नाम तुम्हारातूने अपना ज्ञान सुना के, आत्म ज्योत जगाईतूने अपना शब्द देके, मुक्ति की राह बताई
बोलो जय, दादा की जय, गीता की जय, बोलो सब जग जय
याद रहे सतगुरु की कहानी, भूल ना जाएं उसको हमनगर-नगर में, शहर-शहर में, उनके वचन सुनाएं हमबता के आत्मज्ञान का रास्ता, सबको याद दिलाएं हमसत-चित-आनंद रूप हो तुम, फिर भूल गए क्यों ये कहानीइसमें कही गई है मेरे सतगुरु की कुरबानीसुनो तुम इसको ध्यान लगा के, निश्चय है ये अमर कहानी
Hinglish
Suno suno ae duniya waalo
Suno suno ae duniya waalo (mere pyaro)Satguru ki ye amar kahaniMere guru ke meethe vachan hain, jaise amrit ras ka paani - 2
Unhone aake Bambai mein, apni raas leela dikhlaayi - 2Sun ke unke vachan ko, phir janta daud ke aayiPila ke amrit ras ka pyala, sacchi raah bataayiAatma-gyaan suna ke sabko, sacchi raah dikhayiMoh maya ke jaal mein fans ke, bhool gaye the amar kahani - 2
Nishkam karke unhone, dukhiyon ko hai jaan sunayaGhar-ghar jaake unhone sabko, aatmagyaan samjhayaDukhiyon ke hriday mein jaake, madhur sangeet bajayaKarke aatmagyaan ki varsha, billi ko sher banayaLiya na paisa, liya na paayi, piya na kisi ke ghar ka paani - 2
(Satsang sunne se pehle hum, kya the is duniya mein,Satguru ne kya se kya bana diya, pila ke amrit ras ka pyala)
Jai ho Satguru - 2, rahega naam tumhara,Jab tak chamke chand sitare, rahega naam tumharaTune apna gyaan suna ke, aatma jyot jagayiTune apna shabd deke, mukti ki raah bataayi
Bolo Jai, Dada ki Jai, Geeta ki Jai, bolo sab jag Jai
Yaad rahe Satguru ki kahani, bhool na jayein usko humNagar-nagar mein, shahar-shahar mein, unke vachan sunaayein humBata ke aatma-gyaan ka raasta, sabko yaad dilayein humSat-chit-aanand roop ho tum, phir bhool gaye kyon ye kahaniIsmein kahi gayi hai mere Satguru ki qurbaniSuno tum isko dhyan laga ke, nishchay hai ye amar kahani
سنڌي
سنو سنو اے دنیا والو
سنو سنو اے دنیا والو (میرے پیارو)ستگرو کی یہ امر کہانیمیرے گرو کے میٹھے وچن ہیں، جیسے امرت رس کا پانی - ۲
انہوں نے آکے بمبئی میں، اپنی راس لیلا دکھلائی - ۲سن کے ان کے وچنوں کو، پھر جنتا دوڑ کے آئیپلا کے امرت رس کا پیالا، سچّی راہ بتائیآتما گیان سنا کے سب کو، سچّی راہ دکھائیموہ مایا کے جال میں پھنس کے، بھول گئے تھے امر کہانی - ۲
نِشکام کر کے انہوں نے، دُکھیوں کو ہے جان سنایاگھر گھر جا کے انہوں نے سب کو، آتما گیان سمجھایادُکھیوں کے دل میں جا کے، مدھر سنگیت بجایاکر کے آتما گیان کی ورشا، بلی کو شیر بنایالیا نہ پیسہ، لیا نہ پائی، پیا نہ کسی کے گھر کا پانی - ۲
(ستسنگ سننے سے پہلے ہم، کیا تھے اِس دنیا میں،ستگرو نے کیا سے کیا بنا دیا، پلا کے امرت رس کا پیالا)
جے ہو ستگرو - ۲، رہے گا نام تمہارا،جب تک چمکے چاند ستارے، رہے گا نام تمہاراتو نے اپنا گیان سنا کے، آتما جوت جگائیتو نے اپنا شبد دے کے، مکتی کی راہ بتائی
بولو جے، دادا کی جے، گیتا کی جے، بولو سب جگ جے
یاد رہے ستگرو کی کہانی، بھول نہ جائیں اس کو ہمنگر نگر میں، شہر شہر میں، ان کے وچن سنائیں ہمبتا کے آتما گیان کا راستہ، سب کو یاد دلائیں ہمست چت آنند روپ ہو تم، پھر بھول گئے کیوں یہ کہانیاس میں کہی گئی ہے میرے ستگرو کی قربانیسنو تم اِس کو دھیان لگا کے، نِشچے ہے یہ امر کہانی
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru