हिंदी
शुक्रिया ऐ प्यार तेरा
शुक्रिया ऐ प्यार तेरा शुक्रिया शुक्रिया - २
आँख को आँसू दिए जो, मोतियों से कम नहीं - २
दिल को इतने गम दिए कि, अब कोई भी गम नहीं - २
मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
ज़िन्दगी को सब विकारों, से तूने छुड़ा दिए - २
इस जीवन में ज्ञान के भी, अमूल्य खज़ाने दे दिए - २
मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
इस प्रेम में सारी दुनिया, को मैंने भुला दिए - २
इस नशे ने माया के, सब नशे गला दिए - २
मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
प्रेम के आंसूओं ने, दिल के दाग धो दिए - २
प्रेम के ज़रिए से, मैंने प्रभु को पा लिए - २
मेहरबां जो कुछ दिया, अच्छा किया - २
Hinglish
Shukriya ae pyaar tera
Shukriya ae pyaar tera shukriya shukriya - 2
Aankh ko aansoo diye jo, motiyon se kam nahi - 2
Dil ko itne gham diye ki, ab koi bhi gham nahi - 2
Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Zindagi ko sab vikaaron, se tune chhuda diye - 2
Is jeevan mein gyaan ke bhi, amoolya khazane de diye - 2
Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Is prem mein saari duniya, ko maine bhula diye - 2
Is nashe ne maya ke, sab nashe gala diye - 2
Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
Prem ke aansoon ne, dil ke daag dho diye - 2
Prem ke zariye se, maine Prabhu ko pa liye - 2
Meherbaan jo kuch diya, accha kiya - 2
سنڌي
شکریہ اے پیار تیرا
شکریہ اے پیار تیرا شکریہ شکریہ - ۲
آنکھ کو آنسو دیے جو، موتیوں سے کم نہیں - ۲
دل کو اتنے غم دیے کہ، اب کوئی بھی غم نہیں - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
زندگی کو سب عیوب سے تو نے چھڑا دیے - ۲
اس زندگی میں علم کے بھی، قیمتی خزانے دے دیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
اس محبت میں ساری دنیا کو میں نے بھلا دیے - ۲
اس نشے نے مایا کے سب نشے گلا دیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
محبت کے آنسوؤں نے، دل کے داغ دھو دیے - ۲
محبت کے ذریعے سے، میں نے پروردگار کو پا لیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
اردو
شکریہ اے پیار تیرا
شکریہ اے پیار تیرا شکریہ شکریہ - ۲
آنکھ کو آنسو دیے جو، موتیوں سے کم نہیں - ۲
دل کو اتنے غم دیے کہ، اب کوئی بھی غم نہیں - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
زندگی کو سب عیوب سے تو نے چھڑا دیے - ۲
اس زندگی میں علم کے بھی، قیمتی خزانے دے دیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
اس محبت میں ساری دنیا کو میں نے بھلا دیے - ۲
اس نشے نے مایا کے سب نشے گلا دیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
محبت کے آنسوؤں نے، دل کے داغ دھو دیے - ۲
محبت کے ذریعے سے، میں نے پروردگار کو پا لیے - ۲
مہربان جو کچھ دیا، اچھا کیا - ۲
Lyrics as published on geetashyam.guru