हिंदी
सतगुरु तुम्हारे प्यार ने
सतगुरु तुम्हारे प्यार ने जीना सिखा दियामुझको तुम्हारे प्यार ने भगवान बना दिया
रहते हैं जलवे आपके, नज़रों में हर घड़ीमस्ती का जाम आपने, ऐसा पिला दिया
जिसने किसी को आज तक, सजदा नहीं कियाउस सर को मैंने आपके, दर पे झुका दिया
भटका हुआ था रास्ता, भटका हुआ था मैंकिस्मत ने मुझे राह पर, कामिल मिला दिया
जिस दिन से मुझे आपने, अपना बना लियादोनों जहाँ को प्रेमी ने, तब से भूल दिया
Hinglish
Satguru tumhare pyar ne
Satguru tumhare pyar ne jeena sikhadiyaMujhko tumhare pyar ne Bhagwan bana diya
Rahte hain jalwe aapke, nazron mein har ghadiMasti ka jaam aapne, aisa pila diya
Jisne kisi ko aaj tak, sajda nahi kiyaUs sar ko maine aapke, dar pe jhuka diya
Bhookla hua tha rasta, bhatka hua tha mainKismat ne mujhe raah par, kamil mila diya
Jis din se mujhe aapne, apna bana liyaDono jahaan ko premi ne, tab se bhool diya
سنڌي
ست گرو تمہارے پیار نے جینا سکھا دیا
ستگرو تمہارے پیار نے جینا سکھا دیامجھ کو تمہارے پیار نے بھگوان بنا دیا
رہتے ہیں جلوے آپ کے، نظروں میں ہر گھڑیمستی کا جام آپ نے، ایسا پلا دیا
جس نے کسی کو آج تک، سجدہ نہیں کیااس سر کو میں نے آپ کے، در پہ جھکا دیا
بھٹکا ہوا تھا راستہ، بھٹکا ہوا تھا میںقسمت نے مجھے راہ پر، کامل ملا دیا
جس دن سے مجھے آپ نے، اپنا بنا لیادونوں جہاں کو پریم نے، تب سے بھول دیا
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru