हिंदी
कुछ ना बिगड़ेगा तेरा, सतगुरु शरण आने के बाद
कुछ ना बिगड़ेगा तेरा, सतगुरु शरण आने के बाद - २हर खुशी मिल जाएगी, कदमों में झुक जाने के बाद - २
१.जब तलक है भेद मन में, कुछ नहीं बन पाएगा - २रंग लाएगी ये भक्ति, भेद मिट जाने के बाद - २
२.प्रेम के मंज़िल के राही, डर कभी पाते नहीं - २बीज फलता है सदा, मिट्टी में मिल जाने के बाद - २
३.फूल से पूछो कि उस पर, कैसे छाई है बहार - २कब तलक काँटों पे सोया, डाल पर आने के बाद - २
४.देखकर काली घटा को, ऐ भँवर मत हो उदास - २बंद कलियाँ भी खिलेंगी, रात ढल जाने के बाद - २
५.प्यार कर निष्काम निर्मल, निश्चय कर आत्म का - २सूखी बगिया भी खिलेगी, ऋतु बदल जाने के बाद - २
Hinglish
Om kuch geet labon pe sajte hain, kuch saaz dilon mein bajte hain
Om kuch geet labon pe sajte hain, kuch saaz dilon mein bajte hain - 2Jab tum aa jaate ho samne - 2
1.Shaam-savere dekhu tumko, kitna sundar roop hai - 2Saath tumhara thandi chhaya, saari duniya dhoop hai - 2Mausam bhi rang badalte hain, sau deep nazar mein jalte hain - 2
2.Saat samundar se bhi gehra, dekho apna pyaar hai - 2Is ghar mein ab har din har pal, khushiyon ka tyohaar hai - 2Yeh jeevan achha lagta hai, har sapna sachha lagta hai - 2
3.Sunkar aisi baatein jaane, kyon aankhen bhar jaati hain - 2Kuch baatein hoton par aakar, jaane kyon ruk jaati hain - 2Woh guzre pal yaad aate hain, woh beete kal yaad aate hain - 2
سنڌي
کچھ نہ بگڑے گا تیرا، ستگرو شرن آنے کے بعد - ۲
کچھ نہ بگڑے گا تیرا، ستگرو شرن آنے کے بعد - ۲ہر خوشی مل جائے گی، قدموں میں جھک جانے کے بعد - ۲
١.جب تلک ہے بھید من میں، کچھ نہیں بن پائے گا - ۲رنگ لائے گی یہ بھکتی، بھید مٹ جانے کے بعد - ۲
٢.پریم کے منزل کے راہی، ڈر کبھی پاتے نہیں - ۲بیج پھلتا ہے سدا، مٹی میں مل جانے کے بعد - ۲
٣.پھول سے پوچھو کہ اس پر، کیسے چھائی ہے بہار - ۲کب تلک کانٹوں پہ سویا، ڈال پر آنے کے بعد - ۲
٤.دیکھ کر کالی گھٹا کو، اے بھنور مت ہو اداس - ۲بند کلیاں بھی کھلیں گی، رات ڈھل جانے کے بعد - ۲
٥.پیار کر نشکام نرمل، نِشچے کر آتم کا - ۲سوکھی بگیا بھی کھلے گی، رت بدل جانے کے بعد - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru