Skip to content
ऐक्यम्

ॐ अपनी हस्ती भजन

Om Apni Hasti Bhajan

The source has the lyrics of this bhajan but no recording yet.

हिंदी

ॐ अपनी हस्ती जो तेरे

ॐ अपनी हस्ती जो तेरे, कदमों में झुका देते हैं २,तुमको हर तौर अदाओं से मना लेते हैं - २

बड़े होशियार हैं ये भगत तेरे क्या कहिए २,वो जो हँसते हैं तो तुमको भी हँसा देते हैं - २वो जो रोते हैं तो तुमको भी रुला देते हैं - २

ऐसी आवाज़ में कहते हैं कि तुम आ जाओ २,तुमको आने के लिए मजबूर बना देते हैं - २

कोई रंज या मुसीबत भी जो आ जाए उन पर २,तेरी सौगात समझ सर पर उठा लेते हैं - २ॐॐ

Hinglish

ॐ Apni hastī jo tere

ॐ Apni hastī jo tere, kadmon mein jhukā dete hain २,Tumko har taur adāon se manā lete hain - २

Bade hoshiyaar hain ye bhagat tere kyā kahiye २,Woh jo hanste hain to tumko bhi hasā dete hain - २Woh jo rote hain to tumko bhi rulā dete hain - २

Aisi āwaz mein kahte hain ki tum ā jao २,Tumko āne ke liye majbūr banā dete hain - २

Koi ranj yā musībat bhi jo ā jāye un par २,Teri saugāt samajh sar par uṭhā lete hain - २ॐॐ

سنڌي

اپنی ہستی جو تیرے

اوم اپنی ہستی جو تیرے، قدموں میں جھکا دیتے ہیں ۲،تم کو ہر طور اداؤں سے منا لیتے ہیں - ۲

بڑے ہوشیار ہیں یہ بھگت تیرے کیا کہیے ۲،وہ جو ہنستے ہیں تو تم کو بھی ہنسا دیتے ہیں - ۲وہ جو روتے ہیں تو تم کو بھی رلادیتے ہیں - ۲

ایسی آواز میں کہتے ہیں کہ تم آ جاؤ ۲،تم کو آنے کے لیے مجبور بنا دیتے ہیں - ۲

کوئی رنج یا مصیبت بھی جو آ جائے ان پر ۲،تیری سوغات سمجھ سر پر اٹھا لیتے ہیں - ۲اوم اوم

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru