हिंदी
मेरी ज़िंदगी में क्या था, तेरे मिलन से पहले
मेरी ज़िंदगी में क्या था, तेरे मिलन से पहले - २मैं बुझा हुआ दीया था, तेरे मिलन से पहले - २
मैं था ख़ाक का एक ज़र्रा, मेरी क्या थी अपनी हस्ती - २यूं थपेड़े खा रहा था, तूफ़ां में जैसे कश्ती - २, दर-बदर भटक रहा था
मैं था इस तरह जहां में, जैसे खाली सीप होती - २मेरी बढ़ गई है कीमत, तूने भर दिए हैं मोती - २, मुझे कौन पूछता था
यूं तो हैं जहां में लाखों, तेरे जैसा कौन होगा - २तेरे जैसा बंदा परवर, भला ऐसा कौन होगा - २, मेरा कौन आसरा था
तूं जो मेहरबां हुआ तो, ये जहां भी मेहरबां है - २ये ज़मीं भी मेहरबां है, आसमां भी मेहरबां है - २, मैं खुदा तलक जुदा था
तेरी रहमतें बड़ी हैं, तूं भी सतगुरु बड़ा है - २तेरी रहमतों को मालिक, भला कौन गा सका है - २, ना ये गीत ना गला था
Hinglish
Meri zindagi mein kya tha, tere milan se pehle
Meri zindagi mein kya tha, tere milan se pehle - 2Main bujha hua diya tha, tere milan se pehle - 2
Main tha khaak ka ek zarra, meri kya thi apni hasti - 2Yoon thapede kha raha tha, toofan mein jaise kashti - 2, dar-badar bhatak raha tha
Main tha is tarah jahan mein, jaise khaali seep hoti - 2Meri badh gayi hai keemat, tune bhar diye hain moti - 2, mujhe kaun poochhta tha
Yoon to hain jahan mein laakhon, tere jaisa kaun hoga - 2Tere jaisa banda parvar, bhala aisa kaun hoga - 2, mera kaun aasra tha
Tu jo mehrban hua to, ye jahan bhi mehrban hai - 2Ye zameen bhi mehrban hai, aasman bhi mehrban hai - 2, main khuda talak juda tha
Teri rahmatein badi hain, tu bhi satguru bada hai - 2Teri rahmaton ko malik, bhala kaun ga saka hai - 2, na ye geet na gala tha
سنڌي
میری زندگی میں کیا تھا، تیرے ملن
میری زندگی میں کیا تھا، تیرے ملن سے پہلے - ۲میں بجھا ہوا دیا تھا، تیرے ملن سے پہلے - ۲
میں تھا خاک کا ایک ذرا، میری کیا تھی اپنی ہستی - ۲یوں تھپے دے کھا رہا تھا، طوفان میں جیسے کشتی - ۲، در بدر بھٹک رہا تھا
میں تھا اس طرح جہاں میں، جیسے خالی سیپ ہوتی - ۲میری بڑھ گئی ہے قیمت، تُو نے بھر دیے ہیں موتی - ۲، مجھے کون پوچھتا تھا
یوں تو ہیں جہاں میں لاکھوں، تیرے جیسا کون ہوگا - ۲تیرے جیسا بندہ پرور، بھلا ایسا کون ہوگا - ۲، میرا کون آسرہ تھا
تو جو مہربان ہوا تو، یہ جہاں بھی مہربان ہے - ۲یہ زمین بھی مہربان ہے، آسمان بھی مہربان ہے - ۲، میں خدا تک جدا تھا
تیری رحمتیں بڑی ہیں، تُو بھی ستگُرو بڑا ہے - ۲تیری رحمتوں کو مالک، بھلا کون گا سکتا ہے - ۲، نہ یہ گیت نہ گانا تھا
اردو
میری زندگی میں کیا تھا، تیرے ملن سے پہلے
میری زندگی میں کیا تھا، تیرے ملن سے پہلے - ٢میں بجھا ہوا دیا تھا، تیرے ملن سے پہلے - ٢
١. میں تھا خاک کا ایک ذرہ، میری کیا تھی اپنی ہستی - ٢یوں تھپیڑے کھا رہا تھا، طوفاں میں جیسے کشتی - ٢، در بدر بھٹک رہا تھا
٢. میں تھا اس طرح جہاں میں، جیسے خالی سیپ ہوتی - ٢میری بڑھ گئی ہے قیمت، تُو نے بھر دیے ہیں موتی - ٢، مجھے کون پوچھتا تھا
٣. یوں تو ہیں جہاں میں لاکھوں، تیرے جیسا کون ہوگا - ٢تیرے جیسا بندہ پرور، بھلا ایسا کون ہوگا - ٢، میرا کون آسرا تھا
٤. تُو جو مہرباں ہوا تو، یہ جہاں بھی مہرباں ہے - ٢یہ زمیں بھی مہرباں ہے، آسماں بھی مہرباں ہے - ٢، میں خدا تلک جدا تھا
٥. تیری رحمتیں بڑی ہیں، تُو بھی ستگرو بڑا ہے - ٢تیری رحمتوں کو مالک، بھلا کون گا سکا ہے - ٢، نہ یہ گیت نہ گلا تھا
Lyrics as published on geetashyam.guru