हिंदी
मेरी ज़िंदगी में क्या था
मेरी ज़िंदगी में क्या थातेरे मिलन से पहलेमैं बुझा हुआ दीया थातेरे मिलन से पहले
मैं था ख़ाक का एक ज़र्रामेरी क्या थी अपनी हस्तीयूं थपेड़े खा रहा थातूफ़ां में जैसे कश्तीदर-बदर भटक रहा था
मैं था इस तरह जहां मेंजैसे खाली सीप होतीमेरी बढ़ गई है कीमततूने भर दिए हैं मोतीमुझे कौन पूछता था
यूं तो हैं जहां में लाखोंतेरे जैसा कौन होगातेरे जैसा बंदा परवरभला ऐसा कौन होगामेरा कौन आसरा था
तूं जो मेहरबां हुआ तोये जहां भी मेहरबां हैये ज़मीन भी मेहरबां हैआसमां भी मेहरबां हैमैं खुदा तलक जुदा था
तेरी रहमतें बड़ी हैंतूं भी सतगुरु बड़ा हैतेरी रहमतों को मालिकभला कौन गा सका हैना ये गीत ना गला था
Hinglish
Meri zindagi me kya tha
Meri zindagi me kya thaTere milan se pehleMain bujha hua diya thaTere milan se pehle
Main tha khaak ka ek zarraMeri kya thi apni hastiYoon thapede khaa raha thaToofan mein jaise kashtiDar-badar bhatak raha tha
Main tha is tarah jahan meinJaise khaali seep hotiMeri badh gayi hai keematTune bhar diye hain motiMujhe kaun poochhta tha
Yoon to hain jahan mein laakhonTere jaisa kaun hogaTere jaisa banda parwarBhalla aisa kaun hogaMera kaun aasra tha
Tu jo mehrbaan hua toYe jahan bhi mehrbaan haiYe zameen bhi mehrbaan haiAasmaan bhi mehrbaan haiMain Khuda talak juda tha
Teri rehmaten badi hainTu bhi Satguru bada haiTeri rehmaton ko MaalikBhalla kaun gaa sakaa haiNa ye geet na gala tha
سنڌي
میری زندگی میں کیا تھا
میری زندگی میں کیا تھاتیرے ملن سے پہلےمیں بجھا ہوا دیا تھاتیرے ملن سے پہلے
میں تھا خاک کا ایک ذرہمیری کیا تھی اپنی ہستییوں تھپیڑے کھا رہا تھاطوفان میں جیسے کشتیدر بدر بھٹک رہا تھا
میں تھا اس طرح جہاں میںجیسے خالی سیپ ہوتیمیری بڑھ گئی ہے قیمتتونے بھر دیے ہیں موتیمجھے کون پوچھتا تھا
یوں تو ہیں جہاں میں لاکھوںتیرے جیسا کون ہوگاتیرے جیسا بندہ پروربھلا ایسا کون ہوگامیرا کون آسرا تھا
تو جو مہربان ہوا تویہ جہاں بھی مہربان ہےیہ زمین بھی مہربان ہےآسمان بھی مہربان ہےمیں خدا تلک جدا تھا
تیری رحمتیں بڑی ہیںتو بھی ستگرو بڑا ہےتیری رحمتوں کو مالکبھلا کون گا سکا ہےنہ یہ گیت نہ گلا تھا
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru