हिंदी
कुछ गिनती की स्वाँसें हैं, दो पल का गुज़ारा है
कुछ गिनती की स्वाँसें हैं, दो पल का गुज़ारा है - २बिन तेरे कुछ भी नहीं, सब झूठा सहारा है - २
१.तू एक खिलाड़ी है, इंसान खिलौना है - २सब खेल तमाशा है, हँसना है या रोना है - २मिटती हुई परछाई, देती ये इशारा है - २
२.बचपन है जवानी है, मजबूर बुढ़ापा है - २जीवन जिसे कहते हैं, कई रंग बदलता है - २बीता हुआ हर एक पल, देता ये इशारा है - २
३.जब तक वो नचाएगा, नाचेगी कठपुतली - २सब खेल खत्म होगा, डोरी जिस दिन टूटेगी - २लहरों की तरह फानी, जीवन की ये धारा है - २
Hinglish
Kuch ginti ki saansein hain, do pal ka guzara hai
Kuch ginti ki saansein hain, do pal ka guzara hai - 2Bin tere kuch bhi nahin, sab jhootha sahaara hai - 2
1.Tu ek khiladi hai, insaan khilona hai - 2Sab khel tamaasha hai, hansna hai ya rona hai - 2Mitti hui parchhai, deti ye ishaara hai - 2
2.Bachpan hai jawani hai, majboor budhapa hai - 2Jeevan jise kehte hain, kai rang badalta hai - 2Beeta hua har ek pal, deta ye ishaara hai - 2
3.Jab tak wo nachaayega, nachegi kathputli - 2Sab khel khatam hoga, dori jis din toote gi - 2Lahron ki tarah faani, jeevan ki ye dhaara hai - 2
سنڌي
کچھ گنتی کی سانسیں ہیں، دو پل کا گزارا ہے - ۲
کچھ گنتی کی سانسیں ہیں، دو پل کا گزارا ہے - ۲بن تیرے کچھ بھی نہیں، سب جھوٹا سہارا ہے - ۲
۱.تُو ایک کھلاڑی ہے، انسان کھلونا ہے - ۲سب کھیل تماشا ہے، ہنسنا ہے یا رونا ہے - ۲مٹتی ہوئی پرچھائی، دیتی یہ اشارہ ہے - ۲
۲.بچپن ہے جوانی ہے، مجبور بڑھاپا ہے - ۲جیون جسے کہتے ہیں، کئی رنگ بدلتا ہے - ۲بیتا ہوا ہر ایک پل، دیتا یہ اشارہ ہے - ۲
۳.جب تک وہ نچائے گا، ناچے گی کٹھ پتلی - ۲سب کھیل ختم ہوگا، ڈوری جس دن ٹوٹے گی - ۲لہروں کی طرح فانی، جیون کی یہ دھارا ہے - ۲
اردو
کچھ گنتی کی سانسیں ہیں، دو پل کا گزارا ہے - ۲
۲بن تیرے کچھ بھی نہیں، سب جھوٹا سہارا ہے - ۲
۱.تُو ایک کھلاڑی ہے، انسان کھلونا ہے - ۲سب کھیل تماشا ہے، ہنسنا ہے یا رونا ہے - ۲مٹتی ہوئی پرچھائی، دیتی یہ اشارہ ہے - ۲
۲.بچپن ہے جوانی ہے، مجبور بڑھاپا ہے - ۲
کچھ گنتی کی سانسیں ہیں، دو پل کا گزارا ہے - ۲
جیون جسے کہتے ہیں، کئی رنگ بدلتا ہے - ۲بیتا ہوا ہر ایک پل، دیتا یہ اشارہ ہے - ۲
۳.جب تک وہ نچائے گا، ناچے گی کٹھ پتلی - ۲سب کھیل ختم ہوگا، ڈوری جس دن ٹوٹے گی - ۲لہروں کی طرح فانی، جیون کی یہ دھارا ہے - ۲
Lyrics as published on geetashyam.guru