हिंदी
ॐ कुछ गीत लबों पे सजते हैं, कुछ साज़ दिलों में बजते हैं
ॐ कुछ गीत लबों पे सजते हैं, कुछ साज़ दिलों में बजते हैं - २जब तुम आ जाते हो सामने - २
१.शाम-सवेरे देखूं तुमको, कितना सुंदर रूप है - २साथ तुम्हारा ठंडी छाया, सारी दुनिया धूप है - २मौसम भी रंग बदलते हैं, सौ दीप नज़र में जलते हैं - २
२.सात समंदर से भी गहरा, देखो अपना प्यार है - २इस घर में अब हर दिन हर पल, खुशियों का त्योहार है - २ये जीवन अच्छा लगता है, हर सपना सच्चा लगता है - २
३.सुनकर ऐसी बातें जाने, क्यों आँखें भर जाती हैं - २कुछ बातें होठों पर आकर, जाने क्यों रुक जाती हैं - २वो गुज़रे पल याद आते हैं, वो बीते कल याद आते हैं - २
Hinglish
Kuch ginti ki saansein hain, do pal ka guzara hai
Kuch ginti ki saansein hain, do pal ka guzara hai - 2Bin tere kuch bhi nahin, sab jhootha sahaara hai - 2
1.Tu ek khiladi hai, insaan khilona hai - 2Sab khel tamaasha hai, hansna hai ya rona hai - 2Mitti hui parchhai, deti ye ishaara hai - 2
2.Bachpan hai jawani hai, majboor budhapa hai - 2Jeevan jise kehte hain, kai rang badalta hai - 2Beeta hua har ek pal, deta ye ishaara hai - 2
3.Jab tak wo nachaayega, nachegi kathputli - 2Sab khel khatam hoga, dori jis din toote gi - 2Lahron ki tarah faani, jeevan ki ye dhaara hai - 2
سنڌي
اوم کچھ گیت لبوں پہ سجتے ہیں، کچھ ساز دلوں میں بجتے ہیں - ۲
اوم کچھ گیت لبوں پہ سجتے ہیں، کچھ ساز دلوں میں بجتے ہیں - ۲جب تم آ جاتے ہو سامنے - ۲
۱.شام سویرے دیکھوں تم کو، کتنا سندر روپ ہے - ۲ساتھ تمہارا ٹھنڈی چھایا، ساری دنیا دھوپ ہے - ۲موسم بھی رنگ بدلتے ہیں، سو دیپ نظر میں جلتے ہیں - ۲
۲.سات سمندر سے بھی گہرا، دیکھو اپنا پیار ہے - ۲اس گھر میں اب ہر دن ہر پل، خوشیوں کا تہوار ہے - ۲یہ جیون اچھا لگتا ہے، ہر سپنا سچا لگتا ہے - ۲
۳.سن کر ایسی باتیں جانے، کیوں آنکھیں بھر جاتی ہیں - ۲کچھ باتیں ہونٹوں پر آ کر، جانے کیوں رک جاتی ہیں - ۲وہ گزرے پل یاد آتے ہیں، وہ بیتے کل یاد آتے ہیں - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru