हिंदी
कोई पिछले जन्म के अच्छे कर्म, मुझे तेरे जैसा गुरु मिला
कोई पिछले जन्म के अच्छे कर्म, मुझे तेरे जैसा गुरु मिला - २,जिसे सागर से गहरा कह दूं, मुझे इतना गुरु से प्यार मिला, है प्यार मिला।
१. सूरत-सीरत वाले देखे, लेकिन आत्मा देखा ना कोई - २,आईने और चेहरे देखे, उसको उन में देखा ना कभी - २।मुझे गुरु मिला ऐसा ना कोई, मुझे मिला तो पहली बार मिला - २।
२. रहनी-कहनी बतला देगी, तेरे आँचल से क्या पाया है - २,जिसको तरसे जन्नत सारी, मेरे सर पर उसका साया है - २।मुझे गुरु मिला ऐसा ना कोई, मुझे मिला तो पहली बार मिला - २।
३. गुरु प्यार में हम ऐसे भीगे, मोह-बंधन सारे भूल गए - २,तेरे ज्ञान की मुरली सुन-सुन कर, अब खुद को ही हम भूल गए - २।मुझे गुरु मिला ऐसा ना कोई, मुझे मिला तो पहली बार मिला - २।
Hinglish
Koi pichhle janam ke achhe karam, mujhe tere jaisa Guru mila
Koi pichhle janam ke achhe karam, mujhe tere jaisa Guru mila - 2,Jise sagar se gehra keh doon, mujhe itna Guru se pyaar mila, hai pyaar mila.
1. Surat-seerat wale dekhe, lekin aatma dekha na koi - 2,Aaine aur chehre dekhe, usko un mein dekha na kabhi - 2.Mujhe Guru mila aisa na koi, mujhe mila to pehli baar mila - 2.
2. Rahni-kahni batla degi, tere aanchal se kya paaya hai - 2,Jisko tarse jannat saari, mere sar par uska saaya hai - 2.Mujhe Guru mila aisa na koi, mujhe mila to pehli baar mila - 2.
3. Guru pyaar mein hum aise bheege, moh-bandhan saare bhool gaye - 2,Tere gyaan ki murli sun-sun kar, ab khud ko hi hum bhool gaye - 2.Mujhe Guru mila aisa na koi, mujhe mila to pehli baar mila - 2.
سنڌي
کوئی پچھلے جنم کے اچھے کرم، مجھے تیرے جیسا گرو ملا - ۲،
کوئی پچھلے جنم کے اچھے کرم، مجھے تیرے جیسا گرو ملا - ۲،جسے ساگر سے گہرا کہہ دوں، مجھے اتنا گرو سے پیار ملا، ہے پیار ملا۔
۱۔ صورت-سیرت والے دیکھے، لیکن آتما دیکھا نہ کوئی - ۲،آئینے اور چہرے دیکھے، اس کو ان میں دیکھا نہ کبھی - ۲۔مجھے گرو ملا ایسا نہ کوئی، مجھے ملا تو پہلی بار ملا - ۲۔
۲۔ رہنی-کہنی بتلا دے گی، تیرے آنچل سے کیا پایا ہے - ۲،جس کو ترسے جنت ساری، میرے سر پر اس کا سایہ ہے - ۲۔مجھے گرو ملا ایسا نہ کوئی، مجھے ملا تو پہلی بار ملا - ۲۔
۳۔ گرو پیار میں ہم ایسے بھیگے، موہ-بندھن سارے بھول گئے - ۲،تیرے گیان کی مرلی سن سن کر، اب خود کو ہی ہم بھول گئے - ۲۔مجھے گرو ملا ایسا نہ کوئی، مجھے ملا تو پہلی بار ملا - ۲۔
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru