Skip to content
ऐक्यम्

कौन कहता है कि दीदार नहीं होता है भजन

Kaun Kehta hai ki Deedar Nahi Hota hai Bhajan

0:00 / 0:00

हिंदी

कौन कहता है कि दीदार नहीं होता है

कौन कहता है कि दीदार नहीं होता है - २,आदमी खुद ही तलबगार नहीं होता है - २

तुम उसे प्यार करो, वो ना तुम्हें प्यार करे - २,बेखबर इतना तो करतार नहीं होता है - २

तुम पुकारो तो सही, हृदय से एक बार उसे - २,देखना कैसे वो साकार नहीं होता है - २

जब बुलाते हैं भगत, अपनी खुदी को मिटाकर - २,तो फिर भगवान से इन्कार नहीं होता है - २

तुम अपनी खुदी को, नहीं मिटाता है - २,तो फिर भगवान का दीदार नहीं होता है - २

Hinglish

Kaun kehta hai ki deedar nahi hota hai

Kaun kehta hai ki deedar nahi hota hai - 2,Aadmi khud hi talabgaar nahi hota hai - 2

Tum usse pyaar karo, wo na tumhe pyaar kare - 2,Bekhabar itna to Kartar nahi hota hai - 2

Tum pukaaro to sahi, hriday se ek baar use - 2,Dekhna kaise wo saakaar nahi hota hai - 2

Jab bulaate hain bhagat, apni khudi ko mitaakar - 2,To phir Bhagwaan se inkaar nahi hota hai - 2

Tum apni khudi ko, nahi mitaata hai - 2,To phir Bhagwaan ka deedar nahi hota hai - 2

سنڌي

کھونا کبھی نہیں کھونا

کھونا کبھی نہیں کھونا، مانوش جنم کو یوں نہیں کھونا - 2پانا منزل کو پانا، پاکے اسی میں تم کھو جانا - 2

جیون کے ہر موڑ پر، جس کو سچ کا ساتھ ہے - 2دکھ-سکھ میں وہ سمان ہے، منزل اس کے پاس ہے - 2دنیا کے جھوٹے سپنوں میں، تم سمے کبھی نہیں کھونا

پریم جہاں بھگوان وہاں، یہ تو سچّی بات ہے - 2اپنے پریتم کے بنا، جیون یہ بیکار ہے - 2ہر دم ہر پل پربھو پریم میں تم، نینوں کو بھگونا

سچ میں چھپا ایک راز ہے، چابی گرو کے پاس ہے - 2شردھا سے جو آئے گا، آنند وہی پائے گا - 2جب تک نہ ہوا تیرا پربھو سے ملن، سکھ سے کبھی نہیں سونا

اردو

کون کہتا ہے کہ دیدار نہیں ہوتا ہے

کون کہتا ہے کہ دیدار نہیں ہوتا ہے - ۲آدمی خود ہی طلبگار نہیں ہوتا ہے - ۲

۱. تم اسے پیار کرو، وہ نہ تمہیں پیار کرے - ۲بے خبر اتنا تو کرتار نہیں ہوتا ہے - ۲

۲. تم پکارو تو صحیح، دل سے ایک بار اسے - ۲دیکھنا کیسے وہ ساكار نہیں ہوتا ہے - ۲

۳. جب بلاتے ہیں بھگت، اپنی خودی کو مٹاکر - ۲تو پھر خدا سے انکار نہیں ہوتا ہے - ۲

۴. تم اپنی خودی کو، نہیں مٹاتا ہے - ۲تو پھر خدا کا دیدار نہیں ہوتا ہے - ۲

Lyrics as published on geetashyam.guru