हिंदी
कन्हैया को एक रोज़ रोकर पुकारा
कन्हैया को एक रोज़ रोकर पुकारा - २मैं जैसा भी हूँ प्रभु, हूँ अब तुम्हारा - २
वो बोले कि साधन तुमने किया क्या - २मैं बोला कि साधन से किसको है तारा - २
वो बोले कि दुनिया में तुमने किया क्या - २मैं बोला कि अब भेजना मत दोबारा - २
वो बोले परेशान हूँ तेरी बहस से - २मैं बोला कि कह दो कि तूं जीता मैं हारा - २
वो बोले कि ज़रिया तेरा क्या है मुझ तक - २मैं बोला कि दृग बिंदु का है सहारा - २
Hinglish
Kanhiya ko ek roz rokar pukaara
Kanhiya ko ek roz rokar pukaara - 2Main jaisa bhi hoon Prabhu, hoon ab tumhaara - 2
Woh bole ki saadhan tumne kiya kya - 2Main bola ki saadhan se kisko hai taara - 2
Woh bole ki duniya mein tumne kiya kya - 2Main bola ki ab bhejna mat dobaara - 2
Woh bole pareshaan hoon teri bahas se - 2Main bola ki keh do ki tu jeeta main haara - 2
Woh bole ki zariya tera kya hai mujh tak - 2Main bola ki drig bindu ka hai sahaara - 2
سنڌي
کنہیا کو ایک روز رو کر پکارا
کنہیا کو ایک روز رو کر پکارا - ۲میں جیسا بھی ہوں پربھو، ہوں اب تمہارا - ۲
وہ بولے کہ سادھن تم نے کیا کیا - ۲میں بولا کہ سادھن سے کس کو ہے تارا - ۲
وہ بولے کہ دنیا میں تم نے کیا کیا - ۲میں بولا کہ اب بھیجنا مت دوبارہ - ۲
وہ بولے پریشان ہوں تیری بحث سے - ۲میں بولا کہ کہہ دو کہ تُو جیتا میں ہارا - ۲
وہ بولے کہ ذریعہ تیرا کیا ہے مجھ تک - ۲میں بولا کہ درِگ بندو کا ہے سہارا - ۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru