हिंदी
कहाँ जा रहा है तूं, ऐ जाने वाले
कहाँ जा रहा है तूं, ऐ जाने वाले (२),अंधेरा है मन का, दीपक जला ले (१)
ये जीवन सफर एक, आधा सफ़र है (२),बहकना है मुम्किन, भटकने का डर हैसंभलता नहीं दिल, किसी के संभाले (२)
जो ठोकर न खाए, नहीं जीत उसकी (२),जो गिर के संभल जाए, है जीत उसकीनिशान मंज़िलों के, ये पैरों के छाले (३)
कभी ये भी सोचा, कि मंजिल कहाँ है (२),बड़े से जहां में, तेरा घर कहाँ हैजो बांधे थे बंधन, वो क्या तोड़ डाले
Hinglish
Kahan ja raha hai tu, ae jaane wale
Kahan ja raha hai tu, ae jaane wale (2),Andhera hai mann ka, deepak jala le (1)
Yeh jeevan safar ek, aadha safar hai (2),Behakna hai mumkin, bhatakne ka dar haiSambhalta nahi dil, kisi ke sambhale (2)
Jo thokar na khaye, nahi jeet uski (2),Jo gir ke sambhal jaaye, hai jeet uskiNishan manzilon ke, yeh pairon ke chaale (3)
Kabhi yeh bhi socha, ki manzil kahan hai (2),Bade se jahan mein, tera ghar kahan haiJo baandhe the bandhan, woh kya tod daale
سنڌي
کہاں جا رہا ہے تُو، اے جانے والے
کہاں جا رہا ہے تُو، اے جانے والے (۲)،اندھیرا ہے من کا، دیپک جلا لے (۱)
یہ جیون سفر ایک، آدھا سفر ہے (۲)،بہکنا ہے ممکن، بھٹکنے کا ڈر ہےسنبھلتا نہیں دل، کسی کے سنبھالے (۲)
جو ٹھوکر نہ کھائے، نہیں جیت اس کی (۲)،جو گر کے سنبھل جائے، ہے جیت اس کینشان منزلوں کے، یہ پیروں کے چھالے (۳)
کبھی یہ بھی سوچا، کہ منزل کہاں ہے (۲)،بڑے سے جہاں میں، تیرا گھر کہاں ہےجو باندھے تھے بندھن، وہ کیا توڑ ڈالے
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru