हिंदी
इतना तो याद है मुझे हो
इतना तो याद है मुझे हो …. -३, कि तुमसे मुलाकात हुई -२बाद में जाने क्या हुआ हो …. -३, ना जाने क्या बात हुई -२
वादे वफ़ा के, करके कस्में उठा के,दिल तुझ पे लुटा के, चला आया - २नज़रें मिला के, नींद अपनी गंवा के,कसक दिल में बसा के, चला आया - २तूने मुझे याद किया हो …. -३, ये कैसी करामात हुई -२
तेरे चरणों में आके, तुझसे नजरें मिला के,मैं तो दामन को भर के, चला आया - २परदा हटा के, खुदी अपनी गंवा के,तेरे दर्शन को पाने, चला आया - २कितने मैं शुक्र करूं हो …. -३, कि तुमसे मुलाकात हुई -२
एक कहानी, पहले ये ज़िन्दगानी,तुम्हें देखा तो जीना, मुझे आया - २दिलबर ओ जानी, तेरी सुनके मधुर वाणी,मन भीगा वो भीगा, चला आया - २ऐसे मैं भीग गया हो …. -२, कि जैसे बरसात हुई -२
Hinglish
Itna to yaad hai mujhe ho
Itna to yaad hai mujhe ho …. -3, ke tumse mulaqat hui -2Baad mein jaane kya hua ho …. -3, na jaane kya baat hui -2
Vaade wafa ke, karke kasme uthake,Dil tujh pe luta ke, chala aaya - 2Nazrein mila ke, neend apni gawa ke,Kasak dil mein basa ke, chala aaya - 2Tune mujhe yaad kiya ho …. -3, ye kaisi karamat hui -2
Tere charnon mein aake, tujhse nazrein mila ke,Main to daaman bhar ke, chala aaya - 2Parda hata ke, khudi apni gawa ke,Tere darshan ko paane, chala aaya - 2Kitne main shukr karun ho …. -3, ke tumse mulaqat hui -2
Ek kahani, pehle ye zindagani,Tumhe dekha to jeena, mujhe aaya - 2Dilbar o jani, teri sunke madhur vani,Mann bheega wo bheega, chala aaya - 2Aise main bheeg gaya ho …. -2, ke jaise barsaat hui -2
سنڌي
اتنا تو یاد ہے مجھے ہو
اتنا تو یاد ہے مجھے ہو …. -۳، کہ تم سے ملاقات ہوئی -۲بعد میں جانے کیا ہوا ہو …. -۳، نہ جانے کیا بات ہوئی -۲
وعدے وفا کے، کرکے قسمیں اٹھا کے،دل تجھ پہ لٹا کے، چلا آیا - ۲نظریں ملا کے، نیند اپنی گنوا کے،کسک دل میں بسا کے، چلا آیا - ۲تم نے مجھے یاد کیا ہو …. -۳، یہ کیسی کرامت ہوئی -۲
تیرے قدموں میں آکے، تجھ سے نظریں ملا کے،میں تو دامن بھر کے، چلا آیا - ۲پردہ ہٹا کے، خودی اپنی گنوا کے،تیرے دیدار کو پانے، چلا آیا - ۲کتنے میں شکر کروں ہو …. -۳، کہ تم سے ملاقات ہوئی -۲
ایک کہانی، پہلے یہ زندگانی،تمہیں دیکھا تو جینا، مجھے آیا - ۲دلبر او جانی، تیری سن کے مدھر وانی،من بھیگا وہ بھیگا، چلا آیا - ۲ایسے میں بھیگ گیا ہو …. -۲، کہ جیسے برسات ہوئی -۲
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru