Skip to content
ऐक्यम्

ईश्वर की भक्ति को भजन

Ishwar Ki Bhakti Ko Bhajan

The source has the lyrics of this bhajan but no recording yet.

हिंदी

ईश्वर की भक्ति को

ईश्वर की भक्ति को, दिल से ना जुदा करना - २जो वचन किया था प्रभु से, वादे को अदा करना - २

जब मात गर्भ अंदर, उल्टा तूं लटका था - २तब जान गँवाने को भी, जाने को खतरा था - २जिसने जन्म दिया तुझको, दिल उसी पे फिदा करना - २

यूं तृष्णा का कासा, तेरा हरदम खाली है - २तूं झूठी आशा के, द्वारे का सवाली है - २जो सबका है दाता, दर उसके तूं अड़ना - २

क्यों भूल गए प्रभु को, ये दुनिया का धंधा है - २ईश्वर के भजन बिना, ये बंदा गंदा है - २निष्काम करो थोड़ा, ना पाप किया करना - २

Hinglish

Ishwar ki bhakti ko

Ishwar ki bhakti ko, dil se na juda karna - 2Jo vachan kiya tha Prabhu se, vaade ko ada karna - 2

Jab maat garbh andar, ulta tu latka tha - 2Tab jaan ganwane ko bhi, jaane ko khatra tha - 2Jisne janm diya tujhko, dil usi pe fida karna - 2

Yun trishna ka kaasa, tera har dam khaali hai - 2Tu jhooti aasha ke, dwaare ka sawaali hai - 2Jo sabka hai daata, dar uske tu adna - 2

Kyon bhool gaye Prabhu ko, ye duniya ka dhanda hai - 2Ishwar ke bhajan bina, ye banda ganda hai - 2Nishkam karo thoda, na paap kiya karna - 2

سنڌي

ایشور کی بھگتی کو

ایشور کی بھگتی کو، دل سے نہ جدا کرنا - ۲جو وچن کیا تھا پربھو سے، وعدے کو ادا کرنا - ۲

جب مات گربھ اندر، الٹا توں لٹکا تھا - ۲تب جان گنوانے کو بھی، جانے کو خطرہ تھا - ۲جس نے جنم دیا تجھ کو، دل اسی پہ فدا کرنا - ۲

یوں ترشنا کا کاسا، تیرا ہر دم خالی ہے - ۲توں جھوٹی آشا کے، دوارے کا سوالی ہے - ۲جو سب کا ہے داتا، در اس کے توں اڑنا - ۲

کیوں بھول گئے پربھو کو، یہ دنیا کا دھندا ہے - ۲ایشور کے بھجن بنا، یہ بندا گندا ہے - ۲نِشکام کرو تھوڑا، نہ پاپ کیا کرنا - ۲

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru