हिंदी
इश्क तेरा ही रहे
इश्क तेरा ही रहेसाथ तेरा ही रहे - २आप के प्यार में मैंने तो खुदा देखा है - २
तूने कर्मों से छुड़ाया है मुझे - २अपने हाथों से सजाया है मुझे - २ज़िंदगी में सदा - २तेरी आस रहे - २भूल के भी न तुझे भूल सकूं - २
तुझसे पाया है मेरे दिल ने सुकून - २नींद में भी हमें - २तेरी याद रहे - ३
ज़िंदगी तो है तेरे वचनों में - २प्यार पाया है तेरे कदमों में - २मेरे हर गीत में - २तेरा साज रहे
Hinglish
Ishq tera hi rahe
Ishq tera hi raheSaath tera hi rahe - 2Aap ke pyaar mein maine to Khuda dekha hai - 2
Tune karmon se chhudaaya hai mujhe - 2Apne haathon se sajaya hai mujhe - 2Zindagi mein sada - 2Teri aas rahe - 2Bhool ke bhi na tujhe bhool sakoon - 2
Tujhse paaya hai mere dil ne sukoon - 2Neend mein bhi humein - 2Teri yaad rahe - 3
Zindagi to hai tere vachon mein - 2Pyaar paaya hai tere kadmon mein - 2Mere har geet mein - 2Tera saaz rahe
سنڌي
عشق تیرا ہی رہے
عشق تیرا ہی رہےساتھ تیرا ہی رہے - ۲آپ کے پیار میں میں نے تو خدا دیکھا ہے - ۲
تُونے کرموں سے چھڑایا ہے مجھے ۲اپنے ہاتھوں سے سجایا ہے مجھے - ۲زندگی میں سدا - ۲تیری آس رہے - ۲بھول کے بھی نہ تجھے بھول سکوں - ۲
تجھ سے پایا ہے میرے دل نے سکون - ۲نیند میں بھی ہمیں - ۲تیری یاد رہے - ۳
زندگی تو ہے تیرے وعدوں میں - ۲پیار پایا ہے تیرے قدموں میں - ۲میرے ہر گیت میں - ۲تیرا ساز رہے
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru