हिंदी
एक नज़र में ले लिया दिल
एक नज़र में ले लिया दिल, मेहरबानी आपकीहँसते-हँसते ले लिया दिल, कदरदानी आपकी
अपने दिल को क्यों ना चाहूं, जिसने चाहा आपकोअब तो मेरा दिल भी है, जैसे निशानी आपकी
आपके निष्काम प्यार ने, जीवन मेरा बदल दियाअब भला किसको ज़रूरत, माला और जाप की
मेहर नज़र से जिसे निहारा, उसको घायल कर दियाआपके आगे है फीकी, रोशनी आफ़ताब की
गीता भगवान का ये गुलशन, प्यारा-प्यारा है बड़ाआपने है प्यार से सींचा, कदरदानी आपकी
Hinglish
Ek nazar mein le liya dil
Ek nazar mein le liya dil, meherbani aapkiHanste hanste le liya dil, kadardani aapki
Apne dil ko kyun na chahu, jisne chaaha aapkoAb to mera dil bhi hai, jaise nishani aapki
Aapke nishkaam pyaar ne, jeevan mera badal diyaAb bhala kisko zarurat, maala aur jaap ki
Meher nazar se jise nahaara, usko ghaayal kar diyaAapke aage hai pheeki, roshni aaftaab ki
Geeta Bhagwan ka ye gulshan, pyara pyara hai badaAapne hai pyaar se seencha, kadardani aapki
سنڌي
ایک نظر میں لے لیا دل
ایک نظر میں لے لیا دل، مہربانی آپ کیہنستے ہنستے لے لیا دل، قدردانی آپ کی
اپنے دل کو کیوں نہ چاہوں، جس نے چاہا آپ کواب تو میرا دل بھی ہے، جیسے نشانی آپ کی
آپ کے نِشکام پیار نے، جیون میرا بدل دیااب بھلا کس کو ضرورت، مالا اور جاپ کی
مہر نظر سے جسے نہارا، اس کو گھائل کر دیاآپ کے آگے ہے پھیکی، روشنی آفتاب کی
گیتا بھگوان کا یہ گُلشن، پیارا پیارا ہے بڑاآپ نے ہے پیار سے سینچا، قدردانی آپ کی
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru