हिंदी
दुनिया का मज़ा ले लो
दुनिया का मज़ा ले लो, दुनिया तुम्हारी है ये दुनिया तुम्हारी है - 2दुनिया को लात मारो, दुनिया सलाम करे - 2
मुड़-मुड़ सलाम करे, झुक-झुक सलाम करे, पिछ-पिछ सलाम करेकभी नमस्ते जी तो कभी राम-राम करे - 2दुनिया के बाप हो तुम - 2
दुनिया से डरोगे तो दुनिया दबाएगी - 2आँखें दिखाएगी, रोब जमाएगी, जी हँसी उड़ाएगीचैन न लेने देगी जान जलाएगी - 2
तान के सीना चलो - 2
दुनिया को जीतेंगे नज़ारे ये तुम्हारे हैं - 2
फूल तुम्हारे हैं, सितारे तुम्हारे हैंचंदा तुम्हारा है, चंदनिया तुम्हारी है - 2दुनिया के बाप हो तुम - 2
Hinglish
Duniya ka mazaa le lo
Duniya ka mazaa le lo, duniya tumhari hai ye duniya tumhari hai - 2Duniya ko laat maaro, duniya salaam kare - 2
Mud-mud salaam kare, jhuk jhuk salaam kare, pich-pich salaam kareKabhi namaste ji to kabhi Ram-Ram kare - 2Duniya ke baap ho tum - 2
Duniya se daroge to duniya dabaayegi - 2Aankhen dikhaayegi, rob jamaayegi, ji hasi udayegiChain na lene degi jaan jalaayegi - 2
Taan ke seena chalo - 2
Duniya ko jeetenge nazare ye tumhare hain - 2
Phool tumhare hain, sitare tumhare hainChanda tumhara hai, chandaniya tumhari hai - 2Duniya ke baap ho tum - 2
سنڌي
دنیا کا مزا لے لو
دنیا کا مزا لے لو، دنیا تمہاری ہے یہ دنیا تمہاری ہے - ٢
١. دنیا کو لات مارو، دنیا سلام کرے - ٢
مڑ مڑ سلام کرے، جھک جھک سلام کرے، پیچھے پیچھے سلام کرےکبھی نمستے جی تو کبھی رام رام کرے - ٢دنیا کے باپ ہو تم - ٢
٢. دنیا سے ڈروگے تو دنیا دبائے گی - ٢آنکھیں دکھائے گی، رعب جمائے گی، جی ہنسی اڑائے گیچین نہ لینے دے گی جان جلائے گی - ٢
تان کے سینہ چلو - ٢
٣. دنیا کو جیتیں گے نظارے یہ تمہارے ہیں - ٢
پھول تمہارے ہیں، ستارے تمہارے ہیںچاند تمہارا ہے، چاندنی تمہاری ہے - ٢دنیا کے باپ ہو تم - ٢
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru