Skip to content
ऐक्यम्

चोरी प्रभु की कर के छिपाओगे किस तरह भजन

Chori Prabu ki Karr ke chhipaoge Kiss Tar Bhajan

0:00 / 0:00

हिंदी

चोरी प्रभु की करके छिपाओगे किस तरह

चोरी प्रभु की करके छिपाओगे किस तरह - २अपनी सफ़ाई उसको दिखाओगे किस तरह - २

हर जगह हर दम रहता है वो हाजुर - २उसी से अंधा-धुंध चलाओगे किस तरह - २

दुनिया की दोनों आँख में तुम धूल डालते - २आँखें हज़ार उसकी बचाओगे किस तरह - २

ज्ञानी जो त्रिकाल का घट-घट है जानता - २बातें असत्य उसको बताओगे किस तरह - २

जब तलक नहीं मानते तुम कहना सतगुरु का - २तब तलक दुःखों से पिंड छुड़ाओगे किस तरह - २

Hinglish

Chori Prabhu ki karke chhupaoge kis tarah

Chori Prabhu ki karke chhupaoge kis tarah - 2Apni safai usko dikhaoge kis tarah - 2

Har jagah har dum rehta hai wo hazur - 2Usi se andha-dhundh chalaoge kis tarah - 2

Duniya ki dono aankh mein tum dhool daalte - 2Aankhen hazaar uski bachaoge kis tarah - 2

Gyani jo trikala ka ghat-ghat hai jaanta - 2Baatein asatya usko bataoge kis tarah - 2

Jab talak nahi maante tum kehna Satguru ka - 2Tab talak dukhon se pind chhudaoge kis tarah - 2

سنڌي

چوری پربھو کی کر کے چھپاؤ گے کس طرح

چوری پربھو کی کر کے چھپاؤ گے کس طرح - ٢اپنی صفائی اُس کو دکھاؤ گے کس طرح - ٢

ہر جگہ ہر دم رہتا ہے وہ حاضُر - ٢اُسی سے اندھا دھند چلاؤ گے کس طرح - ٢

دنیا کی دونوں آنکھ میں تم دھول ڈالتے - ٢آنکھیں ہزار اُس کی بچاؤ گے کس طرح - ٢

گیانی جو تری کال کا گھٹ گھٹ ہے جانتا - ٢باتیں اسَتیہ اُس کو بتاؤ گے کس طرح - ٢

جب تک نہیں مانتے تم کہنا ستگرو کا - ٢تب تک دُکھوں سے پنڈ چھڑاؤ گے کس طرح - ٢

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru