हिंदी
अरे लोभी तुम तो फ़स गए
अरे लोभी तुम तो फ़स गए माया जाल में, और खो दिया पाया था जो भी - २
अरे योगी हम तो बच गए माया जाल से, और पा लिया खोया था जो भी - २
राम नाम अनमोल खजाना जो तुमने था पाया - २माया के चक्कर में आकर अपना आप गँवाया - २
सच्चे धन को छोड़ दिया और झूठे को अपनाया - २माया से तो प्रीत करी और प्रभु का नाम भुलाया - २
धन-दौलत के जोश में आकर कर बैठे मनमानी - २सत्य वचन अनमोल रतन की तूने कद्र ना जानी - २
बीत गया जो भूल जा उसको अब तो सोच विचारसत्य वचन से सतगुरु तेरा करेगा बेड़ापार - २
Hinglish
Are lobhi tum to fas gaye
Are lobhi tum to fas gaye maya jaal mein, aur kho diya paaya tha jo bhi - 2
Are yogi hum to bach gaye maya jaal se, aur paa liya khoya tha jo bhi - 2
Ram naam anmol khazana jo tumne tha paaya - 2Maya ke chakkar mein aakar apna aap gawaya - 2
Sacche dhan ko chhod diya aur jhoothe ko apnaya - 2Maya se to preet kari aur Prabhu ka naam bhulaya - 2
Dhan-daulat ke josh mein aakar kar baithe manmaani - 2Satya vachan anmol ratan ki tune kadr na jaani - 2
Beet gaya jo bhool ja usko ab to soch vichaarSatya vachan se Satguru tera karega bedapaar - 2
سنڌي
ارے لوبھی تم تو پھنس گئے مایا
ارے لوبھی تم تو پھنس گئے مایا جال میں، اور کھو دیا پایا تھا جو بھی - ٢
ارے یوگی ہم تو بچ گئے مایا جال سے، اور پا لیا کھویا تھا جو بھی - ٢
رام نام انمول خزانہ جو تم نے تھا پایا - ٢مایا کے چکر میں آکر اپنا آپ گنوایا - ٢
سچے دھن کو چھوڑ دیا اور جھوٹے کو اپنایا - ٢مایا سے تو پریت کری اور پربھو کا نام بھلایا - ٢
دھن دولت کے جوش میں آکر کر بیٹھے منمانی - ٢سچ وچن انمول رتن کی تو نے قدر نہ جانی - ٢
بیت گیا جو بھول جا اس کو، اب تو سوچ وچارسچ وچن سے ستگرو تیرا کرے گا بیڑاپار - ٢
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru