Skip to content
ऐक्यम्

अगर है शौक़ मिलने का, तो हरदम लौ लगाता जा भजन

Agar hai shauq milne ka, to hardam lau lagata ja Bhajan

The source has the lyrics of this bhajan but no recording yet.

हिंदी

अगर है शौक़ मिलने का, तो हरदम लौ लगाता जा

अगर है शौक़ मिलने का, तो हरदम लौ लगाता जा - २

जलाकर ख़ुद-नुमाई को, भस्म तन पर लगाता जा - ३

पकड़ कर इश्क़ की झाड़ू, सफ़ा कर हिज्र-ए-दिल को - २दुई की धूल को लेकर, मुसल्लह पर उड़ाता जा - २

मुसल्लह फाड़, तस्वीर तोड़, किताबें डाल पानी में - २पकड़कर दस्त-फिरस्तों को, ग़ुलाम उनका कहाता जा - २

ना मर भूखा, ना रख रोज़ा, ना जा मस्जिद, ना कर सजदा - २भ्रम का तोड़ दे कूचा, शराब-ए-शौक़ पीता जा - २

हमेशा खा, हमेशा पी, ना ग़फ़लत में रहो हरदम - २नशे में सैर कर अपनी, ख़ुदी को तू जलाता जा - २

ना हो मुल्ला, ना हो ब्राह्मण, दुई को छोड़कर पूजा - २हुकुम है शाह कलंदर का, अनल-हक़ तू कहाता जा - २

कहे मंसूर मस्ताना, मैंने हक़ दिल से पहचाना - २वही मस्तों का मयख़ाना, इसी के बीच आता जा - २

Hinglish

Agar hai shauq milne ka, to hardam lau lagata ja

Agar hai shauq milne ka, to hardam lau lagata ja - 2

Jalakar khud numayi ko, bhasm tan par lagata ja - 3

Pakad kar ishq ki jhaadu, safa kar hijr-e-dil ko - 2Dui ki dhool ko lekar, musallah par udaata ja - 2

Musallah phaad, tasveer tod, kitaabein daal paani mein - 2Pakadkar dast-firaston ko, ghulaam unka kahata ja - 2

Na mar bhookha, na rakh roza, na ja masjid, na kar sajda - 2Bhram ka tod de koocha, sharaabe shauq peeta ja - 2

Hamesha kha, hamesha pi, na ghaflat mein raho hardam - 2Nashe mein sair kar apni, khudi ko tu jalata ja - 2

Na ho mulla, na ho brahman, dui ko chhod kar pooja - 2Hukum hai Shah Kalandar ka, An’al-Haq tu kahata ja - 2

Kahe Mansoor Mastana, maine Haq dil se pehchaana - 2Wahi maston ka maikhana, isi ke beech aata ja - 2

سنڌي

اگر ہے شوق ملنے کا، تو ہر دم لو لگاتا جا

اگر ہے شوق ملنے کا، تو ہر دم لو لگاتا جا - ۲

جلا کر خود نمائی کو، بھسم تن پر لگاتا جا - ۳

پکڑ کر عشق کی جھاڑو، صفا کر ہجرِ دل کو - ۲دوئی کی دھول کو لے کر، مصلا پر اڑاتا جا - ۲

مصلا پھاڑ، تصویر توڑ، کتابیں ڈال پانی میں - ۲پکڑ کر دست فرستوں کو، غلام ان کا کہاتا جا - ۲

نہ مر بھوکا، نہ رکھ روزہ، نہ جا مسجد، نہ کر سجدہ - ۲بھرم کا توڑ دے کوچہ، شرابِ شوق پیتا جا - ۲

ہمیشہ کھا، ہمیشہ پی، نہ غفلت میں رہو ہر دم - ۲نشے میں سیر کر اپنی، خودی کو تُو جلاتا جا - ۲

نہ ہو ملا، نہ ہو برہمن، دوئی کو چھوڑ کر پوجا - ۲حکم ہے شاہ کلندر کا، انالحق تُو کہاتا جا - ۲

کہے منصور مستانہ، میں نے حق دل سے پہچانا - ۲وہی مستوں کا مےخانہ، اسی کے بیچ آتا جا - ۲

اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru