हिंदी
आए हैं सतगुरु दर पे हमारे
आए हैं सतगुरु दर पे हमारे,हम सब प्रेमी उनको निहारेंसतगुरु का देखा कमाल,कि उनका जवाब नहींसूरत में उड़े रे गुलाल,कि उनका जवाब नहीं
हम सब एक ही नाम पुकारें,सतगुरु सबके कार्य सवारेंमिटते हैं सब जंजाल
ज्ञान और प्रेम का मंत्र निराला,जो भी पी ले ब्रह्म का प्याला,सबको किया खुशहाल
तीनों लोक के ये हैं दाता,सतगुरु सबके भाग्य विधाता,रखते हैं सबका ख्याल
होली के दिन दादा सूरत पधारे,भक्तों की आँखों के ये हैं तारे,दर्शन की लगी है कतार
Hinglish
Aaye hain satguru dar pe hamare
Aaye hain satguru dar pe hamare,Hum sab premi unko nihareSatguru ka dekha kamal,Ki unka jawab nahiSurat mein ude re gulal,Ki unka jawab nahi
Hum sab ek hi naam pukare,Satguru sabke kaaraj sawareMit te hain sab janjal
Gyaan aur prem ka mantra niraala,Jo bhi pee le Brahm ka pyala,Sabko kiya khushhaal
Teenon lok ke ye hain daata,Satguru sabke bhagya vidhaata,Rakhte hain sabka khyaal
Holi ke din dada surat padhare,Bhakton ki aankhon ke ye hain taare,Darshan ki lagi hai qataar
سنڌي
آئے ہیں ستگُرو در پہ ہمارے۔
آئے ہیں ستگرو در پہ ہمارے،ہم سب پریمی ان کو نکھارےستگرو کا دیکھا کمال،کہ ان کا جواب نہیںصورت میں اُڑے رے گلاب،کہ ان کا جواب نہیں
ہم سب ایک ہی نام پکاریں،ستگرو سب کے کام سواریںمٹتے ہیں سب جنجال
گیان اور پریم کا منتر نرالا،جو بھی پی لے برہم کا پیالہ،سب کو کیا خوشحال
تینوں لوک کے یہ ہیں داتا،ستگرو سب کے بھاگیا ودھاتا،رکھتے ہیں سب کا خیال
ہولی کے دن دادا صورت پدھارے،بھکتوں کی آنکھوں کے یہ ہیں تارسے،درشن کی لگی ہے قطار
اردو

Lyrics as published on geetashyam.guru